Featuredسندھ

خیرپور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی

خیرپور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطاق خیرپور کے تھانہ بی سیکشن حدود میں ڈکیتی کی اطلاع پر جائے وقوعہ پر پہنچنے والے پولیس اہلکاروں پر ڈاکوؤں کی جانب سے فائرنگ ہوئی ہے، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو پولیس اہکار زخمی ہوگئے۔

امدادی ٹیموں نے زخمی پولیس اہلکاروں کو سول اسپتال منقل کردیا جہاں ایک اہلکار کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close