Featuredاسلام آباد

ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

  • حکومت نے ملک بھرمیں 25 دسمبر بروز پیر کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

پچیس دسمبر کو یوم قائداعظم سرکاری سطح پرمنایا جائے گا،جبکہ مسیح برادری کرسمس بھی منائے گی۔عام تعطیل کا اعلان کابینہ ڈویژن کی جانب سے کیا گیا ہے۔

اس سےقبل سندھ حکومت نے 25 دسمبر اور 26 دسمبر 2023 کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کےیوم پیدائش اورکرسمس کےموقع پرعام تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close