Featuredتجارت

سال 2024 کا پہلا روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی

سال 2024 کا پہلاروز سونے کی فی تولا قیمت میں 300 روپےکی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں آج پیر کے روز سونےکی قیمت میں معمولی کمی کا رجحان دیکھا جارہا ہے،جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 19 ہزار700 روپے ہوگئی ہے۔

جبکہ 10گرام سونا 258روپےکمی سے ایک لاکھ 88ہزار357 روپےکاہوگیا ہے،10گرام 22قیراط سونا ،ایک لاکھ 72 ہزار661 روپے کا ہوگیا

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 2082ڈالر پر مستحکم رہی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close