Featuredسندھ

کراچی سے بہاولپور جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار، 2 افراد جاں بحق

شدید دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں اضافہ ہونے لگا،احمد پورشرقیہ میں کوٹ خلیفہ کے قریب مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی ۔

کراچی سےبہاولپور جانے والی مسافر بس حدنگاہ کم ہونے کے باعث روڈ سے نیچے الٹ گئی،حادثے میں 2 افرادموقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کاکہنا ہےکہ جاں بحق افراد جاں بحق افراد کی لاشیں قریبی ہسپتال منقتل کردی گئیں ہیں،جبکہ حادثے میں 11 زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد کےبعد ہسپتال ریفر کردیا گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق مسافر بس کراچی سے بہاولپور جارہی تھی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close