Featuredسندھ

عام انتخابات، الیکشن کمشنر سندھ کراچی میں جینڈرڈیسک قائم

عام انتخابات 2024 کے لیے الیکشن کمشنر سندھ نے کراچی میں جینڈرڈیسک قائم کردیا۔

ترجمان الیکشن کمیشن کےمطابق ڈیسک یکم سے 10 فروری تک فعال رہے گا،ڈیسک خواتین ،بزرگوں ،اقلیتوں کی شکایات کیلئے قائم کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں فضائی راستے سے بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا فیصلہ

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق جینڈرڈیسک6سے10فروری تک24گھنٹےکام کرےگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close