Featuredسندھ

کمروں میں بیٹھ کرتنقیدکرناآسان ہےہم سڑکوں پرکام کررہےتھے : میئر کراچی

کراچی نعیم الرحمان اورمصطفی کمال کیلئےمختلف اورمیرےلیےمختلف ہے

کراچی: مشکلات اورپریشانیاں ہیں لیکن ہم کام کررہےہیں ، شہر کی تمام شاہراہیں کلیئرہیں بارش کاپانی کہیں نہیں کھڑا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلدیاتی اداروں نےکام کیاہےتوسڑکوں سےپانی صاف ہواہے، مختلف علاقوں میں گلیوں میں پانی کھڑا ہے،کےایم سی کومددکی ہدایت کی ہے۔
مرتضی وہاب نے کہا کہ کراچی نعیم الرحمان اورمصطفی کمال کیلئےمختلف اورمیرےلیےمختلف ہے، مشکلات اورپریشانیاں ہیں لیکن ہم کام کررہےہیں، ایم اےجناح روڈ اورآئی آئی جندریگرروڈکابراحال تھا۔
انہوں نے کہا کہ ہم سڑکوں پرتھے، مگر جماعت اسلامی کےٹاؤن چیئرمین نظرنہیں آئے، کمروں میں بیٹھ کرتنقیدکرناآسان ہےہم سڑکوں پرکام کررہےتھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close