Featuredاسلام آباد

آصفہ بھٹو کو خاتون اوّل بنانے کا فیصلہ

صدر مملکت آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کو خاتون اوّل بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

پیپلز پارٹی کے مرکزی ترجمان فیصل کریم کنڈی نے پارٹی فیصلے کی تصدیق کی۔

انہوں نے کہا کہ آصفہ بھٹو کو خاتون اول بنایا جائے گا، جس کا باضابطہ اعلان صدر مملکت کریں گے۔

پی پی ترجمان نے مزید کہا کہ آصفہ بھٹو کو خاتون اوّل بنانے سے متعلق آصف زرداری کی پارٹی کے سینئر رہنماؤں سے مشاورت ہوئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close