Featuredاسلام آباد

بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں پر سماعت آج ہوگی

بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں پرسماعت آج ہوگی۔

تفصیلات کےمطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت تین مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں پرسماعت آج ہوگی۔انسدادِدہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید ضمانتوں پر سماعت کرینگے۔

عدالت نے ویڈیولنک پرحاضری کیلئے پراسکیوشن کو انتظامات کی ہدایت کررکھی ہے، تھانہ سرور روڑ اور گلبرگ نے مقدمات درج کررکھے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close