Featuredسندھ

پاک بحریہ اور اے این ایف نے تازہ کارروائی میں 15 سو کلو گرام منشیات برآمد کرلی

پاک بحریہ،پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی اوراینٹی نارکوٹکس فورس کا سمندر میں مشترکہ انسداد منشیات آپریشن ہوا،آپریشن کے دوران 1500 کلوگرام منشیات ضبط کی گئیں۔

ضبط شدہ منشیات کو اینٹی نارکوٹکس فورس حکام کےسپردکردیا گیا ہے،منشیات کے خلاف آپریشن جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن اینڈکوآرڈینیشن سینٹر کےذریعےانٹیلیجنس کی معلومات پر کیا گیا۔

پاک بحریہ ملکی سمندری حدود میں ہر طرح کی غیر قانونی سرگرمی کی روک تھام کیلئے پر عزم ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close