Featuredپنجاب

فیصل آباد: شرارتیں کرنے پر باپ نے مبینہ طور پر چار سالہ بیٹی کو قتل کردیا

فیصل آباد میں باپ نے شرارتیں کرنے پرمبینہ طورپرچارسالہ بیٹی کوگلا دبا کرقتل کردیا۔

تفصیلات کےمطابق واقعےنواحی علاقے ڈجکوٹ میں پیش آیا،ملزم خاموشی سے بچی کو دفنانے کی تیاری کررہا تھا کہ ہمسائے نے پولیس کی اطلاع کردی،پولیس نے موقع پرپہنچ کرملزم کو گرفتارکرلیا۔

پولیس کے مطابق معاملےکی چھان بین شروع کردی گئی ہے۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی موت کی اصل وجہ سامنے آئے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close