Featuredاسلام آباد

ہم اپنا حق حاصل کریں گے ، عید کے بعد جلسے اور ریلیاں ہوں گی : سینیٹرناصر عباس

اسلام آباد : آج سینیٹ نامکمل تھا ، لیکشن کمیشن اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام ہوا۔

اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ راجا ناصرعباس نے کہا ہے کہ عید کے بعد جلسے اور ریلیاں ہوں گی، ہم اپنا حق حاصل کریں گے۔

سینیٹر ناصرعباس نے کہا ہے کہ سینیٹ کے اجلاس میں ہم نے بائیکاٹ کیا ۔ آج سینیٹ نامکمل تھا۔

انہوں نے کہا کہ سینیٹ وفاق کی نمائندگی کرتا ہے، الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات نہیں کرائے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام ہوا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close