Featuredانٹرٹینمنٹ

برطانوی میوزک بینڈ نے امجد صابری کو خراج عقیدت کیا

برطانوی راک میوزک بینڈ کولڈ پلے کا امجد صابری کو خراج عقیدت

برطانوی راک میوزک بینڈ کولڈ پلے نے اپنے البم ’ایوری ڈے لائف‘ میں پاکستان کے نامور قوال امجد صابری کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

کولڈ پلے بینڈ کے مرکزی گلوکار کرس مارٹن نے اپنے نئے گانے کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس گانے میں امجد صابری کے معروف صوفیانہ کلام ’جگہ جی لگانے‘ کے کچھ بول شامل کیے گئے ہیں۔

انٹرویو میں گلوکار نے بتایا کہ اس گانے میں میرے ساتھ مزید دو اور گلوکار بھی ہیں، افسوس اس بات کا ہے کہ امجد صابری کو قتل کر دیا گیا تھا

پاکستان کے معروف قوال امجد صابری کو 22 جون 2016 کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 10 میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close