Featuredپنجاب

شریف خاندان مستند کرپٹ ہیں

لودھراں: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا کہ عمران خان 5سال پورے اور آئندہ بھی وزیراعظم بنیں گے۔

جہانگیر ترین نے کہا کہ عمران خان نے واضح کہا ڈھیل ہوگی نہ ہی ڈیل، نوازشریف لندن جائیں یاامریکا،عمران خان نہیں چھوڑےگا، شریف خاندان مستند کرپٹ ہیں

جہانگیر ترین نے کہا کہ عمران خان 5سال پورے اور آئندہ بھی وزیراعظم بنیں گے، شریف خاندان بڑے منی لانڈررہیں، شریف خاندان مستند کرپٹ ہیں، انصاف ملنا اور چوروں کو پکڑنا مشکل ہے لیکن قانون بنائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے واضح کہا ڈھیل ہوگی نہ ہی ڈیل، ان کی انتظامی تبدیلیوں سےچھوٹی کرپشن ختم ہو جائے گی،عمران خان 5سال پورے اور آئندہ باربھی وزیراعظم بنیں گے، بلاول بھٹو خیالی پلاؤ پکانا بند کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ جولوگ بھی کرپشن میں پکڑےگئے، ان کیساتھ ڈیل ہوگی نہ ڈھیل ہوگی، باقی صوبوں میں کام ہوا ہو اور سندھ میں نہیں تویہ پی پی کی غلطی ہوگی۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close