Featuredتعلیم و ٹیکنالوجی

کورونا وائرس کے باعث امتحانات بھی ملتوی

لاہور : پنجاب میں نویں جماعت کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے

کورونا وائرس کے باعث پنجاب میں نویں جماعت کے امتحانات بھی ملتوی کر دیئے گئے ہیں، محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے رات گئے فیصلہ تبدیل کرلیا۔

محکمہ ہائیرایجوکیشن نے کہا ہے کہ 14 مارچ سے کوئی امتحان نہیں ہوگا، نیا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔ کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے اقدامات کرتے ہوئے محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے تمام سرکاری اور نجی کالجز بند کرنے کاحکم دے دیا ہے۔

تمام ہاسٹلز کو خالی کرانے کے احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں اس کے علاوہ یونیورسٹی اسپورٹس لیگ کے تمام میچز بھی منسوخ کردیئے گئے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close