Featuredاسلام آباد

پاکستان کی معاشی پالیسیوں اور اصلاحات کا جائزہ لے رہے ہیں

اسلام آباد: کنٹری نمائندہ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ چھٹے جائزہ مذاکرات جاری ہیں، مذاکرات کی تکمیل کے لیے پاکستان کے اقدامات کا جائزہ لیا جا رہا ہے

آئی ایم ایف عہدیدا کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے لیے پاکستان کی معاشی پالیسیوں اور اصلاحات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے کوئی ٹائم فریم نہیں دیا جا سکتا۔

یہ بھی پڑ ھیں : آئی ایم ایف کا پاکستان کو قرض دینے سے انکار

مشیر خزانہ شوکت ترین اور گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے امریکا میں آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کیے تھے اور اس حوالے سے گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ جلد آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے خوشخبری ملے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close