Featuredدنیا

نیویارک سٹی میں ٹرک سے سو کے قریب لاشیں برآمد

نیویارک : امریکی شہر نیویارک بروکلین اسٹریٹ میں ٹرک سے سو کے قریب لاشیں برآمد۔

امریکی ریاست نیویارک میں مردہ خانوں اور آخری رسومات کی ادائیگی کی کمپنیوں میں جگہ کم پڑگئی ہے۔

نیویارک شہر میں لاشوں کی تدفین میں تاخیر کے باعث لاشیں سڑرہی ہیں۔

عوامی شکایات پر پولیس نے کمپنی کے دفتر کے باہر ایک ٹرک کی تلاشی لی، جس سے سو کے قریب لاشیں ملی ہیں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close