More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredسندھ

عید منانے کے لئے لوگ اپنے آبائی علاقوں میں نہ جائیں،ناصر شاہ

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی: سندھ حکومت نے گلے مل کر عید کی مبارکباد دینے پر پابندی عائد کر دی

صوبائی وزیر ناصر شاہ نے کہا ہے کہعید منانے کے لئے لوگ اپنے آبائی علاقوں میں نہ جائیں، جو لوگ جہاں ہیں وہ وہیں عید منائیں۔

ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے گلے مل کر عید مبارک دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

سندھ حکومت نے عید کے لئے بڑے اجتماعات پر پابندی عائد کرنے پر بھی غور شروع کرتے ہوئے شہریوں کو عید منانے آبائی علاقوں میں نہ جانے کا مشورہ دیا ہے۔

ناصر شاہ کا کہنا تھا کہ نمازعید کے لئے سندھ حکومت ایس او پیز جاری کرے گی، انھیں ایس او پیز کے تحت عید نماز اور بڑے اجتماعات ہو سکیں گے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close