More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredانٹرٹینمنٹ

اگلی باری مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی کی ہے

بکرا عید کے بعد پی پی اور ن لیگ کے حوالے سے اہم انکشافات کروں گی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاہور: عیدالاضحی کے بعد ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے خلاف انکشافات کا اعلان کردیا۔

اسکینڈلز کی زد میں رہنے والی حریم شاہ نے ماضی میں جہاں حکمران جماعت پی ٹی آئی کو نشانہ بنایا تو وہیں ایم کیو ایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کو بھی سوشل میڈیا پر تماشا بنا ڈالا۔

ان کا کہنا ہے کہ اگلی باری پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کی ہے، بکرا عید کے بعد دونوں جماعتوں کے حوالے سے اہم انکشافات کروں گی۔

حریم شاہ نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میری پسندیدہ جماعت پاکستان تحریک انصاف ہے اور میری تمام تر ہمدردیاں بھی اس کے ساتھ ہیں، میں امید کرتی ہوں کہ پی ٹی آئی اپنی کارکردگی بہتر بنائے گی تاکہ وہ آئندہ بھی اقتدار میں آسکے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close