Featuredسندھ

ملک بھر میں عیدالضحیٰ جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے

کراچی : عیدالضحیٰ کی نماز کے بعد قربانی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

نمازعید کے بعد سنت ابراہیمی کے تحت جانوروں کی قربانی کی گئی۔

ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں عیدالضحیٰ جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے، نماز کی ادائیگی کے بعد سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کی گئی۔

شہر کے ہرعلاقے اور گلی کوچے میں قربانی کے جانور ذبح کیئے جارہے ہیں

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close