More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredخیبر پختونخواہ

توہین رسالت کے ملزم کو قتل کرنے والا ملزم 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

مقتول طاہرنسیم کو توہین رسالت کیس میں پیش کیا گیا تھا

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

پشاور: عدالت نے توہین رسالت کے ملزم کو قتل کرنے والے ملزم خالد کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کردیا۔

پشاور میں توہین رسالت کے ملزم کو کمرہ عدالت میں قتل کرنے والا ملزم فیصل عرف خالد جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیے جانے کے بعد پہلی بار انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوا،

عدالت نے ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، عدالت نے ملزم کو پہلے تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا تھا جب کہ عدالت نے جسمانی ریمانڈ میں ایک دن کی توسیع دی تھی۔

واضح رہے ملزم خالد نے چند روز قبل کمرہ عدالت میں طاہر نسیم نامی شخص کو قتل کیا تھا، مقتول طاہرنسیم کو توہین رسالت کیس میں پیش کیا گیا تھا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close