More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredتجارت

سونےکی فی تولہ قیمت میں 4800روپےکااضافہ

عالمی صرافہ بازارمیں سونےکی قیمت 66 ڈالربڑھ کر2041 ڈالر فی اونس ہوگئی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی: سونا ایک دن میں 4800 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا اور ڈالر کی قدر بھی بڑھ گئی جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 4800 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ 28 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 66 ڈالر بڑھ کر 2041 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close