Featuredپنجاب

صوبےمیں انسداددہشتگردی عدالتیں ختم کرنےکافیصلہ

لاہور: حکومت پنجاب نے صوبے میں انسداد دہشتگردی عدالتیں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں انسداد دہشت گردی عدالتیں ختم کرکے اختیارات ضلعی سطح پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے

محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ انسداد دہشت گردی عدالتیں ختم کرنے کا معاملہ کل کابینہ کے اجلاس میں رکھا جائے گا، انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کے اختیارات ضلعی سطح پر منتقل کرنے کی تجویز ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close