Featuredکھیل و ثقافت

پوائنٹس ٹیبل پر گروپ ون میں انگلینڈ کی پہلی پوزیشن

ابوظبی: بنگلادیش سے جیت کے بعد انگلینڈ کے ٹیبل پر 4 پوائنٹس ہوگئے، جس کے ساتھ وہ پہلی پوزیشن پر آگئی۔

سپر 12 مرحلے میں انگلینڈ نے بنگلادیش کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

بنگلادیش کی جانب سے دیا گیا ہدف انگلینڈ کی ٹیم نے باآسانی دو وکٹوں کے نقصان پر 15ویں اوور میں ہی حاصل کرلیا۔

بنگلادیش سے جیت کے بعد انگلینڈ کے ٹیبل پر 4 پوائنٹس ہوگئے، جس کے ساتھ وہ پہلی پوزیشن پر آگئی۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close