More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredسندھ

عدالتی حکم پر ڈاکٹر ماہا علی کی قبر کشائی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

میرپور خاص:عدالتی حکم پر کراچی میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی گرھوڑ شریف کے گدی نشین کی بیٹی ڈاکٹر ماہا علی شاہ کی قبر کشائی

جوڈیشنل مجسٹریٹ کی موجودگی میں میڈیکل بورڈ نے ڈاکٹر ماہا علی شاہ کی قبر کشائی کر کے لاش کے اجزا حاصل کیے۔

میڈیکل بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر محمد علی قریشی نے بتایا کہ لاش کے اجزا کراچی ٹیسٹ کیلیے بھیجے جائیں گے اور دس سے پندرہ روز میں رپورٹ آجائے گی۔

آصف علی شاہ نے صحافیوں کو بتایا کہ اگر رپورٹ میں میری بیٹی کی موت کااصل سبب ظاہر ہوا توملزم جنید، وقاص اور دیگر کے خلاف کاروائی کرائی جائے گی۔

 

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close