Featuredکھیل و ثقافت

زمبابوے کرکٹ ٹیم کل اسلام آباد پہنچے گی

زمبابوے کرکٹ بورڈ آفیشلز اسلام آباد پہنچ گئے

زمبابوے کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر اسلام آباد پہنچ گئے، پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان نے ان کا استقبال کیا۔

دوسری جانب زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان کے لیے روانہ ہوگئی، زمبابوین ٹیم کل اسلام آباد پہنچ کر ایک ہفتے کے لیے قرنطینہ کرے گی۔

دورہ پاکستان کے لیے زمبابوے کرکٹ ٹیم موگابے انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اسلام آباد روانہ ہوئی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ تیس اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close