Featuredانٹرٹینمنٹ

ماہرہ خان باصلاحیت ہیں ، مایا علی بہت شاندار ہیں

گلوکارعلی ظفر نے پسندیدہ پاکستانی اداکاراؤں کے نام بتا دیے۔

علی ظفر کا کہنا تھا کہ میں نے جن لڑکوں اور لڑکیوں کو ٹی وی پر دیکھا اُن میں بہت زیادہ صلاحیت اور توانائی نظر آئی۔

اُن کا کہنا تھا کہ ماہرہ خان باصلاحیت اداکارہ ہیں، مگر اُن کا ابھی تک ایک ہی طرح کے کردار ادا کیے ہیں۔

دوسرے نمبر پر مایا علی کا نام لیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ ’مایا بہت شاندار اداکارہ ہیں، وہ اسکرین پر بہت اچھی نظر آتی ہیں‘۔

اس کے بعد علی ظفر نے صبا قمر کو زبردست اور ہانیہ عامر کو بھی اچھی اداکارہ قرار دیا۔

سجل علی کے حوالے سے علی ظفر کا کہنا تھا کہ اُن کی سری دیوی کے ساتھ ایک فلم آئی تھی جس میں سجل نے بہت زبردست اداکاری کی۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close