Featuredانٹرٹینمنٹ

کورونا کی دوسری لہر اپنا اثر دکھا رہی ہے

ایک اور معروف  پاکستانی ماڈل و خوبرو اداکارہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئی۔

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مہلک کورونا وائرس کی دوسری لہر اپنا اثر دکھا رہی ہے۔

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ و ماڈل صحفیہ جبار نے مہلک وائرس میں مبتلا ہونے کی اطلاع سوشل میڈیا کے ذریعے دی۔

انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر مداحوں کو آگاہ کیا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے، جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلی گئی ہیں۔

صحفیہ جبار نے اپنے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے لیے دعا کریں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close