Featuredاسلام آباد

آپ کو جلسہ کرنے کی کھلی اجازت ہے

اسلام آباد: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان آپ کے جلسوں سے کہیں نہیں جارہا ہے

وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اس ملک میں لوٹ مار منی لانڈرنگ کا سسٹم ختم ہوگا، بارڈر مینجمنٹ امن امان پاسپورٹ امیگریشن کو بہتر بناؤں گا۔ ختم نبوت کے علم کو بلند کروں گا۔

ان کا کہنا تھا کہ اقتدار کے بھوکے لوگوں سے عرض ہے ملک سب سے عزیز ہے، عمران خان آپ کے جلسوں سے کہیں نہیں جارہا ہے، آپ کو جلسہ کرنے کی کھلی اجازت ہے۔

وزیر اعظم کا مشکور ہوں وزارت داخلہ کی نئی ذمہ داری دی، بطور وزارت داخلہ میری پندرویں وزارت ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close