Featuredدنیا

تصویر نے سر چکرا دئیے، کیا آپ حقیقت جان سکتے ہیں؟

انٹرنیٹ پر صارفین کی ذہانت کو جانچنے کے لیے مختلف لوگوں کی طرف سے نت نئی تصاویر آنے کا سلسلہ کوئی نیا نہیں اس لیے انہیں بہت دلچپسی سے حل کیا جاتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویری پہیلیاں آسان ہونے کے باوجود صارفین کو سر پکڑنے پر مجبور کردیتی ہیں، زیر گردش تصویر آپ کو سر پکڑنے پر مجبور کردے گی اور غور کرنے پر بھی شاید آپ اسے نہ سمجھ سکیں۔

تصویر کو بغور دیکھیں آپ کے پاس دو منٹ کا وقت ہے۔

کیا آپ اس تصویر کو سمجھ سکے؟ اگر نہیں تو اسکرول کریں اور درست جواب دیکھیں۔

اگر نہیں تو دیکھیں بچی کے ہاتھ میں پاپ کارن کی تھیلی ہے جو دراصل گھانس کے رنگ کی ہونے کی وجہ سے نظر نہیں آرہی اور بچی کی ٹانگیں کمزور نظر آرہی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close