Featuredدنیا

اسپین میں شدید برف باری

میڈرڈ : اسپین میں شدید برف باری سے معمولات زندگی درہم برہم ہوگئی۔

اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں برف باری سے گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں۔ 400 سے زائد سڑکیں برف باری سے متاثر ہیں، شہریوں کو شید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

ریڈ کراس کا عملہ گاڑیوں میں موجود شہریوں کو خوراک پہنچانے میں مصروف ہے۔ میڈرڈ کا ایئرپورٹ بھی بند کردیا گیا ہے، کئی شہروں کیلئے ٹرین سروس بھی متاثر ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close