Featuredسندھ

آئی ایم ایف کے اضافی فنڈز سے پاکستان کے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 20 ارب ڈالر کی تاریخی سطح تک بلند

کراچی: آئی ایم ایف نے عالمی معیشت کو بحران سے نکالنے اورسرمائے کی فراہمی کے لیے تاریخی فنڈز منظور کردیے

 

 آئی ایم ایف کے بورڈ آف گورنرز نے 650 ارب ڈالرکے اسپیشل ڈرائنگ رائٹس (ایس ڈی آر) مختص کردیے۔ ایس ڈی آر 23 اگست سے فعال ہوں گے

آئی ایم ایف کے مطابق ابھرتی ہوئی معیشتوں اورترقی پزیرملکوں کو 275 ارب ڈالر ملیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف سمیت عالمی اداروں سے معاملات میں شفافیت لائی جائے

ماہرین کے مطابق پاکستان کوزرِمبادلہ کے ذخائر مستحکم کرنے کے لیے 2.8 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے، پاکستان کو یہ رقوم اگست کے آخر تک موصول ہوں گی جب کہ آئی ایم ایف کے اضافی فنڈز سے پاکستان کے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 20 ارب ڈالر کی تاریخی سطح تک بلند ہوجائے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close