Featuredدنیا

کورونا اموات میں خوفناک حد تک اضافہ

کورونا سے 24 گھنٹوں میں ایک ہزار سے زائد اموات ہوئیں

طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی تو مزید ایک لاکھ 30 ہزار اموات ہوں گی۔

برطانیہ میں کورونا سے اموات میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا ہے، 24 گھنٹوں میں ایک ہزار سے زائد اموات ہوئیں جبکہ 19ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 54 لاکھ 36 ہزار 36 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 22 لاکھ 94 ہزار 862 ہو گئیں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close