Featuredکھیل و ثقافت

وسیم اکرم کو بھی پی ایس ایل میں کھیلنا چاہیے : شنیرا اکرم

وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے کہا ہے کہ وسیم اکرم کو بھی پاکستان سپر لیگ میں کھیلنا چاہیے۔

وسیم اکرم نے پی ایس ایل ببل میں جانے سے پہلے جِم سے تصویر شیئر کی جس پر ان کی اہلیہ شنیرا اکرم نے کمنٹ لکھا کہ زبردست آپ کو دیکھ کر لگتا ہے کہ آپ کو بھی پی ایس ایل میں کھیلنا چاہیے۔

وسیم اکرم کی پوسٹ پر شنیرا اکرم کے کمنٹ کو لوگوں نے پسند کیا جبکہ سابق فاسٹ بالر کی تصویر کو بھی ہزاروں لوگوں نے پسند کیا اور ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close