Featuredکھیل و ثقافت

پی ایس ایل6 آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کراچی کنگز مد مقابل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

شائقین کرکٹ ہوجائیں تیار، انتظار کی گھڑیاں ختم، آگیاوہ دن جس کا تھا کرکٹ دیوانوں کو بے چینی سے انتظار

پاکستان سپر لیگ سیزن سکس کی رنگ رنگ افتتاحی تقریب آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگی

آج دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اپنا پہلا میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف کھیلے گی۔

کراچی کے نیشینل اسٹیڈیم میں کراچی کنگز کے جارح مزاج اوپنر شرجیل خان چھکےگھمائیں گےاور کنگز کی جان بابراعظم ڈرائیوز لگائیں گے۔

لیگ کے پہلے 20 میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے جبکہ ناک آؤٹ اور فائنل سمیت بقیہ 14میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close