Featuredکھیل و ثقافت

بابر اعظم نے پی ایس ایل میں کامران اکمل کو پیچھے چھوڑدیا

بابر اعظم نے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ رنز بنانے اعزاز اپنے نام کرلیا

کراچی کنگز کے بیٹسمین بابر اعظم پی ایس ایل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔

بابر اعظم نے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ رنز بنانے اعزاز اپنے نام کرلیا، اس سے یہ اعزاز پشاور زلمی کے کھلاڑی کامران اکمل کے پاس تھا۔

بابر اعظم نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف 24 رنز بنا کر پشاور زلمی کے کامران اکمل کو رنز کی دوڑ میں پیچھے چھوڑا۔

کراچی کنگز کے بابر اعظم کے پی ایس ایل میں 1540 رنز بنا کر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ کامران اکمل 1537 رنز کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close