Featuredسندھ

این اے 249 میں فوج تعینات کرنے کامطالب

کراچی: پاکستان تحریک انصاف نے کراچی کے حلقے این اے 249 میں فوج تعینات کرنے کامطالبہ کردیا۔

 

این اے 249 ضمنی انتخاب کے حوالے سے پی ٹی آئی ارکان الیکشن کمیشن دفترپہنچے۔

 

پی ٹی آئی نے این اے 249 میں فوج تعینات کرنے کامطالبہ کردیا۔

 

پی ٹی آئی ارکان کاکہناتھا کہ فوج،رینجرزکوپولنگ سٹیشن کے اندراورباہرتعینات کیاجائے۔

 

درخواست میں مزید کہاگیا ہے کہ پولنگ کادن بھی تبدیل کیاجائے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close