Featuredاسلام آباد

امتحانات اور تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی چھٹیوں سے متعلق فیصلہ

تعلیمی اداروں کی بندش اورامتحانات کے معاملے پر بین الصوبائی وزرائےتعلیم کانفرنس آج ہوگی ، وفاقی وزیرتعلیم شفقت محموداجلاس کی صدارت کریں گے

اجلاس میں اساتذہ اوراسٹاف کی ویکسی نیشن کےمعاملےپرگفتگو ہوگی، امتحانات سے متعلق حتمی فیصلہ متوقع ہے اور تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی چھٹیوں کافیصلہ بھی ہوگا۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک کے شدید متاثرہ اضلاع میں تعلیمی ادارے نہ کھولنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کورونا کےکم متاثرہ اضلاع میں تعلیمی ادارے 24 مئی سے کھلیں گے۔

یہ بھی پڑھیں :محکمہ صحت نے تعلیمی اداروں کو مزید کچھ روز بند رکھنے کی تجویز دیدی

مراسلے میں کہا گیا تھا کہ کورونا سے زیارہ متاثرہ اضلاع میں تعلیمی ادارے 6 جون تک بند رہیں گے،7 جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے جائزہ اجلاس 3 جون کو ہو گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close