Featuredاسلام آباد

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا بل قومی اسمبلی سے منظور

مرادسعید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کوووٹ کاحق دینے کابل قومی اسمبلی سے منظور ہوگیا

ل کواب سینیٹ میں پیش کیاجائےگا، بیرون ملک پاکستانیوں کوووٹ کاحق دینےکےبل کی اپوزیشن نےمخالفت کی، حکومتی اراکین کومبارکباد جنہوں نے بل کومنظورکرایا۔

یہ بھی پرھیں:آئندہ الیکشن دھاندلی سے پاک، جائزے کیلئےالیکٹرانک ووٹنگ مشین پارلیمنٹ میں رکھ دی

وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کومبارکباد، 73سال بعداوورسیزپاکستانیوں کےووٹ کےحق کابل اسمبلی سےمنظورکیاگیا ، اپوزیشن نےووٹنگ کابائیکاٹ کیااوربل کی مخالفت بھی کی، اوورسیز پاکستانیوں کوووٹ کےحق کابل اب سینیٹ میں پیش ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close