Featuredخیبر پختونخواہ

وزیرستان ہتھیار اسمگل کرنےکی کوشش ناکام

کوہاٹ: پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے وزیرستان ہتھیار اسمگل کرنےکی کوشش ناکام بنادی۔

ڈی پی او سہیل خالد کے مطابق خفیہ اطلاع پر پولیس نے انڈس ہائی وے پر ایک گاڑی کو روک کر تلاشی لی تو گاڑی سے 6 کلاشنکوف، ایک کلاکوف،ایک ریپیٹر،18 پستول اور 500 کارتوس برآمد ہوئے۔

پولیس نے بنوں سے تعلق رکھنے والے اسلحہ اسمگلر کو گرفتار کرلیا۔

ڈی پی او کے مطابق اسلحہ درہ آدم خیل سے خفیہ پہاڑی راستے کے ذریعے بنوں اور بعد پھر وزیرستان اسمگل کیا جارہا تھا۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close