Featuredسندھ

سندھ حکومت کا مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹرکراچی لگانے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے ایڈمنسٹریٹر کراچی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ،ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ہدایت پر مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹرکراچی لگایا جائے گا

 

آئندہ ہفتے بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی تقرری کانوٹیفکیشن جاری ہونےکا امکان ہے ۔ بیرسٹرمرتضیٰ وہاب کو کراچی کی رونقیں بحال کرنے کا ٹاسک سونپ دیا گیا ہے اور کے ایم سی کا تباہ حال نظام درست کی ہدایت دے دی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی: اے ٹی ایم مشین سے مس پرنٹ نوٹ برآمد

گذشتہ سال ستمبر میں کمشنر کراچی افتخار شلوانی کو میئر کراچی وسیم اختر کی مدت ملازمت ختم ہونے پر انہیں ایڈمنسٹریٹر کراچی کی اضافی ذمہ داریاں تفویض کی گئی تھیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close