More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredسندھ

رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی کی طبیعت ناساز ہوگئی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی: کورونا وائرس میں مبتلا جی ڈی اے کی رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی کی طبیعت ناساز ہوگئی،نصرت سحر عباسی کو اسپتال منتقل کردیا گیا

 

نصرت سحر عباسی نے کہا کہ ڈاکٹر کے مشورے پراسپتال شفٹ ہوئی، آپ لوگوں کو نصیحت ہے ویکسین لگوا کر یہ مت سمجھیں کورونا قریب بھی نہیں بھٹکے گا، آپ سب احتیاط ضروری کریں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close