Featuredپنجاب

صوبے بھر میں 2 اگست سے سرکاری و نجی اسکول کھولنے کا مراسلہ جاری

لاہور:پنجاب بھر میں سرکاری، نیم سرکاری اور نجی اسکول 2 اگست سے کھولے جارہے ہیں، 

محکمہ تعلیم پنجاب نے ضلعی افسران کو ہدایات نامہ جاری کر دیا ہے

یہ بھی پڑھیں: اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا آغاز یکم جولائی سے ہوگا

جاری کئے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ 2 اگست سے قبل اسکولوں کی مکمل صفائی کرائی جائے، اسکولوں میں اگی گھاس اور جڑی بوٹیاں فوری تلف کی جائیں، پانی کی لیکیج کو ختم کیا جائے اور انسداد ڈینگی بینرز لگائے جائیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close