Featuredانٹرٹینمنٹ

جنت مرزا کی تصاویر وائرل

پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار و اداکارہ جنت مرزا کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہیں۔

 

 

 

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Jannat Mirza 🥀✨ (@jannatmirza_)

جنت مرزا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی مین مزید اضافہ کر رہا ہے۔

کچھ گھنٹے قبل جنت مرزانے انسٹاگرام پر اپنی دلکش تصاویر شیئر کی جسے اب تک بے شمار صارفین لائک کرچکے ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ جنت مرزانے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عیدالفطر کی اپنی دلکش تصاویر شیئر کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Jannat Mirza 🥀✨ (@jannatmirza_)

واضح رہے کہ جنت مرزاکی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ نے عیدالفطر پر پستہ رنگ کے خوبصورت جوڑے کا انتخاب کیا تاہم جنت مرزا نے جیولری میں صرف جھمکے پہنے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close