Featuredاسلام آبادکھیل و ثقافت

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی تصدیق کردی ہے کہ وسیم خان نے چیف ایگزیکٹو کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور بورڈ آف گورنرز اس معاملے پر غور کرے گا

وسیم خان نے گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو استعفیٰ پیش کیا۔

یہ بھی پڑ ھین : کیویز کو آئی سی سی میں دیکھیں گے : چیئرمین پی سی بی

وسیم خان اختیارات میں کمی کے معاملے پر ناخوش تھے۔ وسیم خان نے رمیز راجہ کے ساتھ مزید معاملات نہ چلنے کی بنیاد پر عہدے سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close