Featuredسندھ

سندھ میں کورونا کیسز میں تیزی آگئی، مزید 3مریض دم توڑ گئے

کراچی: سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید267 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

سندھ میں کورونا کیسز میں تیزی آگئی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید267 نئے کیسز سامنے آئے اور مزید 3مریض انتقال کرگئے۔

مرا علی شاہ کا کہنا ہے تھا کہ انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 2 ہزار520 ہوگئی ہے، 201 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور 39 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ صرف کراچی میں کورونا وائرس کے195نئے کیسز سامنے آئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close