Featuredپنجاب

پاکستان ریلوے نے کرائے بڑھانے کا اعلان کردیا

  لاہور: مسافروں پر بوجھ کم رکھنے کے لیے کرایوں میں کم اضافہ کیا ہے

پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرائے بڑھانے کا اعلان کردیا ہے۔

ترجمان ریلوے کے مطابق مال بردار ٹرینوں کے کرائے میں 5 فیصد جبکہ مسافر ٹرینوں کے کرائے میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ریلوے ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کے لیے کمیٹی بنائی گئی تھی، جس نے 15 فیصد کرائے بڑھانے کی تجویز دی تھی۔

ترجمان ریلوے کے مطابق وزارت ریلوے نے مسافروں پر بوجھ کم رکھنے کے لیے کرایوں میں کم اضافہ کیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close