Featuredکھیل و ثقافت

بھارتی کپتان آج بڑی اننگ کھلینے میں ناکام ، بھارتی تماشائی افسردہ

کرکٹ کی ویب سائٹ نے بھارتی تماشائیوں کے افسردہ ہونے کی تصاویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔

نیوزی لینڈ کے خلاف بھارتی ٹیم کی بیٹنگ کے دوران کپتان ویرات کوہلی کے آؤٹ ہونے پر بھارتی تماشائی افسردہ ہوگئے۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی آج کوئی بڑی اننگ کھلینے میں ناکام ہوئے اور بڑا شاٹ لگانے کی کوشش کرتے ہوئے باؤنڈری پر کیچ دے بیٹھے، انہوں نے صرف 9 رنز بنائے تھے۔

کرکٹ کی ویب سائٹ نے بھارتی تماشائیوں کے افسردہ ہونے کی تصاویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔

تصاویر میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے آؤٹ ہونے کے بعد بھارتی شائقینِ کرکٹ انتہائی افسردہ نظر آرہے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close