Featuredاسلام آباد

مسافروں کے احتجاج کے دوران سول ایوی ایشن اتھارٹی کا عملہ موقع سے غائب

اسلام آباد: اسلام آباد سے راس الخیمہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں 12 گھنٹے تاخیر پر مسافروں کا پارہ ہائی ہوگیا، مسافروں کے بگڑتے تیور بھانپتے ہوئے پی آئی اے کا عملہ غائب ہوگیا

مسافروں نے اسلام آباد ایئرپورٹ کے انٹرنیشنل ڈیپارچر کے سامنے دھرنا دیتے ہوئے انٹرنیشنل ڈیپارچر جانے والا راستہ بند کردیا، جس کی وجہ سے دیگر پروازوں کے مسافر بھی پریشان ہوگئے۔

یہ بھی پڑ ھیں : نئی افغان حکومت کا پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ

مسافروں کے احتجاج کے دوران سول ایوی ایشن اتھارٹی کا عملہ بھی موقع سے غائب ہوگیا جب کہ ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے اے ایس ایف اہلکاروں کو طلب کرلیا گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close