Featuredپنجاب

ڈینگی بخار میں استعمال ہونے والی ادویات نایاب ہو گئیں

لاہور: ڈینگی بخار میں استعمال ہونے والی ادویات نایاب ہونے کی وجہ سے منافع خور موقع سے فائدہ اٹھانے لگے

پنجاب میں مزید 525 افراد ڈینگی سے متاثر ہو گئے ہیں۔خیبرپختونخوا میں بھی 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 167کیس رپورٹ

یہ بھی پڑ ھیں : مچھر بھگانے والا دستی ’الیکٹرونک‘ کڑا

ہوئے ہیں جس میں 131 کا تعلق پشاور سے ہے، خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 8000 سے تجاوز کر گئی ہے۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی مزید 86 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close