Featuredپنجاب

ائیرپورٹ پر مسافروں کوطیارےتک پہنچانے والا بورڈنگ برج گر گیا

لاہور: نجی پرواز کے مسافر جیسے ہی جہاز میں بورڈنگ برج کے ذریعے داخل ہونے لگے تو بورڈنگ برج گر گیا

لاہور ائیرپورٹ کا بورڈنگ برج گر جانے کے باعث لاہور سے پروازوں کی بورڈنگ میں مشکلات کا سامنا ہے، مسافروں کو بسوں کے ذریعے طیاروں تک پہنچایا جا رہا ہے۔

یہ بھی پر ھیں : ائیرپورٹ پر طیاروں کی مرمت پرپاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں

کچھ دن قبل بھی بورڈنگ برج گر گیا تھا، بورڈنگ برج آئے دن گرنے کی شکایات کو سول ایوی ایشن اتھارٹی کے حکام نے حل نہیں کی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close